ہماری ادا پے

 ہماری ادا پے تو نفرت کر نے والے بھی فدا ہیں...🤷😊


سوچ محبت کر نےوالوں کا کیا حال ہو گا🍁🍂😘😍


💞😘وہ دل کہاں سے لاؤں

 💞وہ دل کہاں سے لاؤں جو تم کو بھلا دے💞😘


💞وہ دعــــــــــا کہاں سے لاؤں جو درد مٹا دے💞

❤😍😍❤

💞ملنا تو ھوگا مقــــــــــدر مین💞😘


💞وہ تقــــــــــدیرکہاں سے لاؤں جو تم سے ملا دے💞💞

تکلیف یہ نہی کہ تم

 🙏💔تکلیف یہ نہی کہ تم دور رہتے ہو

           صاحب😢 

تکلیف یہ ہے کہ تم دور رہنے لگے ہوں💔😢😢😢😢

تُو کوئی بات نہ

 تُو کوئی بات نہ کر میری سمت دیکھتا جا

کہ تیرا دیکھنا بھی مجھ کو آسرا سا لگے..

تیرے عشق کی ہے💖💖

 تیرے عشق کی ہے جستجو، تیری قربتوں کا سوال ہے..💖💖💖

میری سانس ہے جو رواں دواں ، تیری چاہتوں کا کمال ہے💖💖💖

تیرے عشق کی ہے جستجو

 تیرے عشق کی ہے جستجو، تیری قربتوں کا سوال ہے..💖💖💖

میری سانس ہے جو رواں دواں ، تیری چاہتوں کا کمال ہے💖💖💖.

کئی رنگ میرے چہرے پر

 تے جاتے ہیں کئی رنگ میرے چہرے پر♥️♥️

🔥🔥🔥لوگ لیتے ہیں مزے ذکر  تمھارا  کرکے❤️❤️